RSS
دفترولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی سائٹ پر خوش آمدید۔       
مجلس عزا :
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی
۲۰۱۰/۰۹/۰۱ - ۱۷:۲۳
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ مسلم کے وصی و جانشین ، امیر المؤمنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی(رہ) میں عوام کے مختلف طبقات اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔مجلس عزا سے قبل نماز ظہر و عصر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔
www.leader.ir
رہبر معظم کا پاکستان کے سیلاب سے متاثرین کی حمایت کے سلسلے میں امت مسلمہ کے نام پیغام:


www.leader.ir
رہبر معظم انقلاب اسلامی :

www.leader.ir
رہبر معظم انقلاب اسلامی:


قومی اتحاد اور اسلامی انسجام
آج عالم اسلام کے درد کی اصلی دوا اور اصلی علاج "اتحاد" ہے؛ سب باہم متحد ہوجائیں۔
پیغمبر اسلام(ص)
ہماری قوم مکتب نبوی اور درس محمدی (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی شاگردی پرفخر کرتی ہے۔
فلسطين
فلسطین کے مظلوم عوام کے قیام کی حمایت تمام مسلمانوں کا مذہبی اور دینی فریضہ ہے۔
عبادی اور سیاسی حج
حج اپنی ذات اور جوہر میں دو عنصر کا حامل ہے:عمل اور فکر میں خدا کاتقرب، اور روح کے ساتھ طاغوت سے دوری۔
اسلامى انقلاب
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی بدولت معنوی قدروں کی حاکمیت کا آغاز ہوا ہے۔